فہد مرزا بھی ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے

ہفتہ 30 مئی 2020 12:20

فہد مرزا بھی ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) اداکار فہد مرزا بھی ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے۔ انہوں نے اپنے پیغام مین کہا کہ اس ڈرامے کو دیکھنے کے بعد ان کا ایمان اور مضبوط ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم نے ساری زندگی مسلم جنگجوؤں، حکمرانوں ، فلاسفروں اور سائنس دانوں کی داستانوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ محنت اور اللہ پر غیر متزلزل عقیدے سے ناممکن کو حاصل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ارطغرل غازی دیکھنے کے بعد انہیں اپنا ایمان اور مضبوط ہوتا محسوس ہوا۔

وقت اشاعت : 30/05/2020 - 12:20:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :