گیم آف تھرونز اب’’ ایچ بی او میکس‘‘ پر بھی پیش

ہفتہ 30 مئی 2020 12:20

گیم آف تھرونز اب’’ ایچ بی او میکس‘‘ پر بھی پیش
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) امریکی ٹی وی سیریز’’گیم آف تھرونز‘‘ اب’’ ایچ بی او میکس‘‘ پر بھی دستیاب ہے۔ سٹ کام ’’فرینڈز اور ہیری پوٹر فلم کے بعد اب امریکی مشہور ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ بھی ایچ بی او میکس پر دیکھی جا سکے گی۔
وقت اشاعت : 30/05/2020 - 12:20:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :