اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھنے والوں کو کوئی جھکا نہیں سکتا، شائستہ لودھی

اتوار 31 مئی 2020 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھنے والوں کو کوئی جھکا نہیں سکتا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ جو لوگ اپنے رب کے آگے جھکتے ہیں اور اس ذات پر کامل یقین رکھتے ہیں وہ کسی کے آگے بھی کھڑے ہو سکتے ہیں۔انہیں دنیا کی کوئی طاقت بھی جھکا نہیں سکتی۔اس لیے اس ذات سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 01:20:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :