سیمی راحیل کا دانیال راحیل کی شادی پر محبت بھرا پیغام

اتوار 31 مئی 2020 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکارہ سیمی راحیل نے بیٹے دانیال راحیل کی شادی پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ پاک فریال محمود اور دانیال راحیل کے زندگی کے اس نئے سفر کو ان کے لیے مبارک کرے اور انہیںمحبت بھری زندگی نصیب فرمائیں۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 01:20:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :