عروسہ بلال قریشی کو ہوٹلنگ کی یاد ستانے لگی

اتوار 31 مئی 2020 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکارہ عروسہ بلال قریشی کو ہوٹلنگ کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے پرانی تصویر شیئرکی جس میں وہ ہوٹل میں بیٹھے کھانا کھا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ان پرانے دنوں کو بہت یاد کرتی ہیں۔ انہوں مداحوں سے گھروں میں رہنے اور کورونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 01:20:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :