گیم آف تھرونز اب’’ ایچ بی او میکس‘‘ پر بھی پیش

اتوار 31 مئی 2020 01:20

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) امریکی ٹی وی سیریز’’گیم آف تھرونز‘‘ اب’’ ایچ بی او میکس‘‘ پر بھی دستیاب ہے۔ سٹ کام ’’فرینڈز اور ہیری پوٹر فلم کے بعد اب امریکی مشہور ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ بھی ایچ بی او میکس پر دیکھی جا سکے گی۔
وقت اشاعت : 31/05/2020 - 01:20:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :