ہمیشہ سے درخت پسند تھے اور رہیں گے، مہوش حیات

اتوار 31 مئی 2020 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں نیچر سے پیار ہے۔ انہوں نے درخت پر چڑھے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہمیشہ سے درخت پسند تھے اور رہیں گے۔

(جاری ہے)

انہں نے کہا کہ سر سبز درخت سونے چاندی سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 11:10:13