کیلی جینر کا فوربز کی جانب سے خود کو ارب پتی کی فہرست سے نکالنے پر ردعمل

اتوار 31 مئی 2020 11:15

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) امریکی میڈیا پرسنیلٹی کیلی جینر کا فوربز کی جانب سے خود کو ارب پتی کی فہرست سے نکالنے پر ردعمل سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے فوربز سے خود کو یہ اعزاز دینے کو نہیں کہا تھا اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے جھوٹ کا سہارا لیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس کرنے کو اور بہت سے کام ہیں، بجائے اس کے کہ وہ اپنی دولت کی وضاحتیں دیں۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 11:15:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :