تھیٹر کھولو تھیٹر کھولو فنکاروں نے شور مچا دیا، کہا سے کھائیں بچوں کا پیٹ کسے پالیںگلوکاروں کی پکار

اتوار 31 مئی 2020 20:10

، لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2020ء) تھیٹر کھولو تھیٹر کھولو فنکاروں نے شور مچا دیا،کہا سے کھائیں بچوں کا پیٹ کسے پالیںگلوکاروں کی پکار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس اورلاک ڈائون کی وجہ سے موجودہ صورتحال نے شوبز فنکاروں کو کنگال کر دیا ہے، آخر فنکاروں نے آپس میں اکٹھ کرکے حکومت سے تھیٹر کھولنے کی اپیل کی ہے ،فنکاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ مناسب وقت میںاحتیاطی تدا بیر کے ساتھ تھیٹر کولنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہمارا روزگار شروع ہو جائے،اس کے علوہ گلوکار بھی تڑپ رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہم کہا سے کھائیں بچوں کا پیٹ کسے پالیں،ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی احتیاطی تدا بیر کے ساتھ اکیڈمیز کھولنے اور کوئی مناسب وقت میں شو وغیرہ کرنے کی اجازت دی جائے ۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 20:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :