، ماہ نور کا کھانے پینے والی چیزیں بنانے کا ہنر مشہور ہو گیا

اتوار 31 مئی 2020 20:10

ًلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2020ء) ماہ نور کا کھانے پینے والی چیزیں بنانے کا ہنر مشہور ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھانے پینے کی مختلف چیزیں بنانے کا ہنر سکھانے لگی جس سے ان کے یوٹیوب چینل کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہورہی ہے ،ماہ نور کا کہنا ہے کہ ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل پر مسلسل کام میں مصروف ہوں ،ان کا کہنا نے کہ اپنے یوٹیو ب چینل پر جو بھی ویڈیو بناکے اپ لوڈ کر رہی ہو ں اسے بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

وقت اشاعت : 31/05/2020 - 20:10:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :