سوشل میڈیا پرٹیلنٹ سامنے آرہا ہے لیکن باقاعدہ سیکھنے کا رجحان بہت کم ہے ‘ عارف لوہار

اپنے فن سے عشق کی حد تک لگائو ہے ،کوشش ہوتی ہے اس کے ذریعے والد کے نام کو مزید بلند کروں

پیر 1 جون 2020 11:56

سوشل میڈیا پرٹیلنٹ سامنے آرہا ہے لیکن باقاعدہ سیکھنے کا رجحان بہت کم ہے ‘ عارف لوہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھی ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے لیکن باقاعدہ سیکھنے کا رجحان بہت کم ہے ، اپنے فن سے عشق کی حد تک لگائو ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ اس کے ذریعے اپنے والد محترم کے نام کو مزید بلند کروں۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بڑا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے لیکن میرے خیال میں یہ صرف وقت گزارنے کیلئے ہے ۔ جو لوگ کسی بھی شعبے میں آگے آنے کا شوق رکھتے ہیں وہ اس کی باقاعدہ تربیت حاصل کرتے ہیں لیکن ہمارے اس کا رجحان کم ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے فن سے عشق کی حد تک لگائو ہے ،یہ میری عزت اور میری روزی روٹی بھی ہے اور سب سے بڑھ کر اس سے میرے والد کا نام جڑا ہوا ہے ۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 11:56:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :