شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی پر شوبز شخصیات کا نیک تمنائوں کا اظہار

پیر 1 جون 2020 12:30

شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی پر شوبز شخصیات کا نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارشہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی پر شوبز شخصیات نے نیک تمنائوں کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

جن میں ایمن خان، آمنہ الیاس، حرامانی، اظفر رحمان، متھیرا، ثناء شاہ نواز، مومل شیخ اور مہرین سعید نے پیغامات شیئر کیے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 12:30:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :