ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار

پیر 1 جون 2020 15:38

ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ابرار الحق کو ایک دو روزسے بخار اور کھانسی کی شکایت تھی جس پر انہوں نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروایا اور اب انہوں نے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی صحت یابی کی دعا کی۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 15:38:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :