سونیا حیسن کا نیا فوٹو شوٹ جاری

پیر 1 جون 2020 15:56

سونیا حیسن کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارہ سونیا حیسن نے نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ میک اپ آرٹسٹ نبیلہ کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ نیلے اور گولڈن رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔

(جاری ہے)

سونیا حسین فلم ’’ٹچ بٹن ‘‘ میں اداکار فیروزخان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 15:56:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :