زندگی میں نفرتوں کو کم کر کے محبت کو فروغ دیں، صنم بلوچ

پیر 1 جون 2020 15:56

زندگی میں نفرتوں کو کم کر کے محبت کو فروغ دیں، صنم بلوچ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارہ صنم بلوچ نے کہا کہ زندگی میںنفرتوں کو کم کر کے محبت کو فروغ دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص زندگی میں کوئی نہ کوئی جنگ لڑ رہا ہے اس لیے جس سے بھی ملیں پیار محبت سے ملیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر ہے اسے نفرتوں کی نظر کر کے ضائع مت کریں، پیار بانٹیں اور خوش رہیں۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 15:56:53

Rlated Stars :