قرنطینہ میں رہتے ہوئے شادی کرنے والے اداکاروں کے لئے شائشہ لودھی کا نیک خواہشات کا اظہار

پیر 1 جون 2020 16:10

قرنطینہ میں رہتے ہوئے شادی کرنے والے اداکاروں کے لئے شائشہ لودھی کا نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارہ اور میزبان شائستہ لودھی نے کویڈ19کے باعث قرنطینہ میں رہنا اداکاروں کے لئے مبارک قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ اس وباء کے دوران قرنطینہ میں رہتے ہوئے اداکاروںکی شادی کے حوالے سے جو خبریں سامنے آرہی ہیں وہ سب کے لئے باعث خوشی ہیں ۔ انہوںنے اس موقع پر اداکار دانیال راحیل ، فریال محمود، حنا الطاف، آغا علی خان ، نمرہ خان ، شہروز سبزواری اور صدف کنول نئی زندگی شروع کرنے کی مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا۔ انہوں نے کہاکہ کویڈ 19 پیار کرنے والوں کے مزید قریب لے آیا ہے۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 16:10:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :