صدف کنول نے شادی کے بعد نام صدف سبزواری کر لیا

پیر 1 جون 2020 22:07

اہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) ا داکارہ و ماڈل صدف کنول نے شادی کے بعد نام صدف سبزواری کر لیا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پروفائل uنام صدف کنول کی بجائے اب صدف سبزواری کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شہروز سبزواری نے رواں سال ہی اپنی پہلی اہلیہ سائرہ یوسف سے علیحدگی اختیار کی تھی اور اب انہوںنے صدف کنول سے دوسری شادی کی ہے۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 22:07:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :