اعجاز اسلم نے ’’کس دن میرا ویا ہوے گا‘‘ کے آخری سیزن کی بی ٹی ایس تصویرجاری کردی

منگل 2 جون 2020 15:02

اعجاز اسلم نے ’’کس دن میرا ویا ہوے گا‘‘ کے آخری سیزن کی بی ٹی ایس تصویرجاری کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) اداکار اعجاز اسلم نے ’’کس دن میرا ویا ہوے گا‘‘ کے آخری سیزن کے پردے کے پیچھے کی تصویر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

تصویر میں اعجاز اسلم کے ساتھ فیصل قریشی اور شفاعت سید دکھائی دے رہے ہیں۔ اعجاز اسلم حال ہی میں عید پر ریلیز ہونے والے ڈرامے’’ٹیوشن والی تبسم‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:02:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :