سمیع خان کا بیوی شانزے خان کے لئے پیار بھرا پیغام جاری

منگل 2 جون 2020 15:57

سمیع خان کا بیوی شانزے خان کے لئے پیار بھرا پیغام جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) اداکار سمیع خان نے بیوی شانزے خان کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری کردیا۔ انہوںنے اہلیہ کو سالگرہ کی مابرک باد دیتے ہوئے کہا کہ کاش وہ انہیں کسی جزیرے میں لے کر جاسکتے ہیں اور وہاں ان کی سالگرہ مناتے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وہ ان کے جنم دن پر ان کے خوابوں کے لئے دعا گو ہیں اور ان کا شکریہ کرتے ہیںکہ انہوں نے اداکار کی زندگی میں آکر ان کے ہر دن کو بہتر سے بہترین بنادیا۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:57:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :