جینییفر لوپیز کی بہترین اور پرانی تصویر نیلامی کے لیے پیش، رقم کورونا ریلیف فنڈ میں استعمال ہو گی

منگل 2 جون 2020 15:59

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) امریکی اداکارہ جینییفر لوپیز نے اپنی بہترین اور پرانی تصویر نیلامی کے لیے پیش کر دی۔

(جاری ہے)

انہون نے بتایا کہ یہ تصویر 90کی دہائی میںفوٹو گرافر مارک سیلگر نے بنائی تھی جسے وہ نیلا م کر رہی ہیں اور اس نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ میں دی جائے گی جس سے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مفت کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:59:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :