ماورا حسین نے عروہ حسین کے گھسے اور چوڑیاں چوری کرنے کا انکشاف کر دیا

جمعرات 4 جون 2020 11:14

ماورا حسین نے عروہ حسین کے گھسے اور چوڑیاں چوری کرنے کا انکشاف کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) اداکارہ ماورا حسین نے عروہ حسین کے گھسے اور چوڑیاں چوری کرنے کا انکشاف کر دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ عروہ حسین کی چوریاں اور گھسے چوری کر کے پہنتی تھیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ عروہ کے فیصلوں کی نقل بھی کرتی ہیں۔ جو عروہ کرتی ہٰن ٹھیک پانچ چھ ماہ کے بعد ان کا بھی ویسا ہی کرنے کا دل کرتا ہے جیسے کہ عروہ نے ڈرامہ ’’اڈاری ‘‘ کیا اور پھر میں نے ڈرامہ سمی‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا۔

وقت اشاعت : 04/06/2020 - 11:14:17

Rlated Stars :