سمیع خان نے بیٹی ماہ نور کی چوتھی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری

جمعرات 4 جون 2020 11:32

سمیع خان نے بیٹی ماہ نور کی چوتھی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) اداکار سمیع خان نے بیٹی ماہ نور کی چوتھی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ اپنی پیدائش سے اب تک ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں ابھی تک یاد ہے جب انہوں نے پہلی بار انہیں اپنے ہاتھوں میں لیا، جب انہوں نے انہیں پاپا بلایا اور اب دیکھتے ہی دیکھتے وہ چار سال کی ہو گئیں ہیں۔ انہوں نے بیٹی ماہ نور کے نیک نیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔

وقت اشاعت : 04/06/2020 - 11:32:35

Rlated Stars :