cعمران عباس کا فلمیں اور ڈرامے نہ دیکھنے کا انکشاف

جمعرات 4 جون 2020 20:20

Wاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2020ء) اداکار عمران عباس نے فلمیں اور ڈرامے نہ دیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوالات و جوابات کا سیشن کیا جس میں ایک مداح نے ارطغرل غازی دیکھنے بارے سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ ڈرامے اور فلمیں نہیں دیکھتے لیکن انہوں نے سنا ہے کہ یہ ڈرامہ بہت اچھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ڈرامے دیکھنے کی بجائے کتابیں زیادہ شوق سے پڑھتے ہیں۔ عمران عباس ان دنوں ڈرامہ سیریلتھوڑا سا حق میں دکھائی دے رہے ہیں۔۔

وقت اشاعت : 04/06/2020 - 20:20:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :