}ندا یاسر اور یاسر نواز نے قرنطینہ کی روٹین اور ڈائٹ شیئر کر دی

جمعرات 4 جون 2020 20:20

aاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2020ء) اداکارہ ندا یاسر اور یاسر نواز نے قرنطینہ کی روٹین اور ڈائٹ شیئر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے قرنطینہ کے دوران اے سی کا استعمال کم کر دیا ہے اور وہ ان دنوں لیموں پانی، کلونجی، آب زم زم، وٹامن سی کی گولیاں ، زنک اور ہربل ٹی کا استعمال کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ندا یاسر نے بتایا کہ وہ قرنطینہ میںترک ڈرامہ ارطغرل غازی بھی دیکھ رہی ہیں۔انہوں نے مداحوں سی14دن کے قرنطینہ کے بعد کی رپورٹ منفی آنے کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔۔

وقت اشاعت : 04/06/2020 - 20:20:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :