قمیضٖ شلوار میرا پسندیدہ لباس ہے ، اریج فاطمہ

جمعہ 5 جون 2020 15:22

قمیضٖ شلوار میرا پسندیدہ لباس ہے ، اریج فاطمہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکاری اریج فاطمہ نے قمیضٖ شلوار کو اپنا پسندیدہ لباس قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیںقمیض شلوار بہت پسند ہے اور وہ اس میں آرام دہ محسوس کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیٹے بارے کہا کہ پہلے والدین کے لیے چھوٹے بچے سنبھالنا بہت مشکل ہوتا تھا لیکن اب وہ ’’او لٹ ساکس‘‘ کا استعمال کرتی ہیں جس سے وہ اپنے بچے کا ہارٹ ریٹ اور آکسیجن لیول بھی دیکھ سکتی ہیں اور وہ کسی دوسرے کمرے میں کام کے دوران بچے کی نقل و حرکت پر بھی نظر رکھ سکتی ہیں جس سے انہیں بہت آسانی وہ گئی ہے۔

وقت اشاعت : 05/06/2020 - 15:22:16