ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ کا پوسٹر جاری

جمعہ 5 جون 2020 15:22

ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ کا پوسٹر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ زارا نور عباس کا ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ پوسٹر میںبشری انصاری، بابر علی، اسد صدیقی اور زارا نور عباس دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اقبال حسین کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ کی دیگر کاسٹ میں اسماء عباس، زویا ناسر،قوی خان،شبیر جان، اقبال حسین، سلمی جعفر شامل ہیں۔ ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 05/06/2020 - 15:22:16

Rlated Stars :