علی سکندرکی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ منفی

جمعہ 5 جون 2020 15:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکار علی سکندر نے اہلیہ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنیبارے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ان کی اہیلہ کی طبیعت خراب تھی جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا لیکن اللہ پاک کا شکر ہے کہ ان کی رپورٹ منفی آئی ہے تاہم ابھی انہیں دمہ کا انفیکشن ہے۔ انہوں نے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی۔

وقت اشاعت : 05/06/2020 - 15:22:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :