مہوش حیات نے اپنا پسندیدہ کپتان بتا دیا

جمعہ 5 جون 2020 15:22

مہوش حیات نے اپنا پسندیدہ کپتان بتا دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ مہوش حیات نے اپنا پسندیدہ کپتان بتا دیا۔ انہوں نے لاہور قذافی سٹڈیم کا دورہ کیا جس میں ایک دیوار پر کرکٹرز کی تصاویر لگی ہوئی تھیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ سارے ہمارے لیجنڈ ہیں لیکن ان کا پسندیدہ کپتان انضام الحق ہیں۔

وقت اشاعت : 05/06/2020 - 15:22:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :