نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا، آئس لینڈ اور سوئیڈن میں دوبارہ فلم بندی شروع کر دی

ہفتہ 6 جون 2020 12:30

نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا، آئس لینڈ اور سوئیڈن میں دوبارہ فلم بندی شروع کر دی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) نیٹ فلکس کے چیف کانٹینٹ آفیسر ٹیڈ سرینڈوز نے کہا ہے کہ اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا، آئس لینڈ اور سوئیڈن جیسے ممالک میں دوبارہ فلم بندی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ٹیڈ سرینڈوز نے بتایا کہ نیٹ فلکس کی جانب سے بند ہونے والے اپنے تمام شوز سے وابستہ عملے کو ادائیگی کا عمل جاری ہے۔ انہیں ہر ماہ وعدے کے مطابق 15 کروڑ ڈالرز سے زیادہ کی رقم ادا کی جاتی ہے۔\

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 12:30:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :