ہاجرہ یامین نے مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کردی

ہفتہ 6 جون 2020 14:35

ہاجرہ یامین نے مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) اداکارہ ہاجرہ یامین نے مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کردی۔

(جاری ہے)

انہوںنے انسٹاگرام میں جاری ایک پوسٹ میں کہاکہ آئیں ہم سب مل کر دعا کریںکہ پوری دنیا میں امن قائم ہو اور ہم سب میں ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہوئے موجودہ حالات کو قبول کرنے کی ہمت بھی پیدا ہو اور پوری دنیا میں انسانیت صرف ٹرینٖڈ بننے کی بجائے اصل معانی میں قائم ہو ۔

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:35:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :