وینا ملک کورونا وائرس کو ڈرامہ سمجھنے والوں پر برس پڑیں

ہفتہ 6 جون 2020 14:35

وینا ملک کورونا وائرس کو ڈرامہ سمجھنے والوں پر برس پڑیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) اداکارہ وینا ملک کورونا وائرس کو ڈرامہ سمجھنے والوں پر برس پڑیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے ٹویٹر پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ یقینا تعلیم انسان کو شعور ضرور دیتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں ایسے پڑھے لکھے جاہل بھی موجود ہیں جو کورونا کو ڈرامہ کہہ کر دوسروں کو بھی سیکھا رہے ہیں جو مریض ہسپتال جاتا ہے ڈاکٹر اسک و مار کر کورونا کے نام پر پیسے کھاتے ہیں لیکن وہ جاہل یہ بھی جانتے ہیں کہ اس وباء سے دنیا بھر میں ہزاروں ڈاکٹر بھی مرگئے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:35:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :