مختار مومن مرنے سے پہلے دنیا میں امن ، بھائی چارہ دیکھنے کے خواہش مند

ہفتہ 6 جون 2020 14:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) اداکار مختار مومن نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے دنیا میں امن ، بھائی چارہ دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے جاری ایک پوسٹ میں کہاکہ دنیا میں صحیح اور غلط دونوں کا عنصر پایا جاتا ہے لیکن یہ ہم لوگ ہیں جو دینا کو اپنی اخلاقیات سے جنت بھی بنا سکتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ مرنے سے پہلے اس دنیا میں امن ، انصاف ، برداشت اور پیارکا راج قائم ہوتے ہوئے دیکھ سکیں۔

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:46:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :