شگفتہ اعجاز کا روبینہ اشرف کی طبیعت سنبھلنے پرخوشی کا اظہار

منگل 9 جون 2020 14:56

شگفتہ اعجاز کا روبینہ اشرف کی طبیعت سنبھلنے پرخوشی کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکارہ شگفتہ اعجاز نے روبینہ اشرف کی طبیعت سنبھلنے پر خدا کا شکر ادا کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے روبینہ اشرف کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ان کی بہترین سہیلی روبینہ اشرف کی طبیعت پہلے سے بہت ہے اللہ پاک اسے مکمل صحت عطا فرمائیں۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 14:56:09

Rlated Stars :