اعجاز اسلم نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا

منگل 9 جون 2020 14:56

اعجاز اسلم نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکار اعجاز اسلم نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

اعجاز اسلم نے فلم کا پوسٹر جاری ہوتے ہی ٹیم کے کام کو سراہتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کر دیا۔ ہدایت کار نبیل قریشی اور فضا علی مرزا کی اس فلم میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان مرکزی کردار اداکرتے نظر آئیں گے، فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 14:56:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :