دوسروں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی وجہ بنیں،جگن کاظم

منگل 9 جون 2020 15:11

دوسروں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی وجہ بنیں،جگن کاظم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکارہ و ٹاک شوزمیزبان جگن کاظم نے کہا کہ ہمیں دوسروںکی زندگیوں کے لیے سورج کی روشنی کی طرحکام کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم دوسروں کی زندگیوں میں روشنیاں اور خوشیاں لائیں نہ کہ ہم ان کی زندگی میں اندھیروں اور غم کی وجہ بنیں۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 15:11:24

Rlated Stars :