روبینہ اشرف نے اپنی صحت بارے مداحوں کو آگاہ کر دیا

بدھ 10 جون 2020 14:53

روبینہ اشرف نے اپنی صحت بارے مداحوں کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) اداکارہ روبینہ اشرف نے اپنی صحت بارے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کورونا کے تمام مریضوں کے لیے شفا کی دعا کی اور مداحوں سے اپنی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔

وقت اشاعت : 10/06/2020 - 14:53:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :