محبت ایک ایسا آلہ ہے جو کہ ایک دوسرے کے دلوں کو بڑی خوبصورتی سے جوڑتا ہے،، جاناں ملک

بدھ 10 جون 2020 14:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) اداکارہ جاناں ملک نے کہا کہ محبت آپ کی روح کی عکاسی نہیں کرتی لیکن یہ بڑی خوبصورتی سے آپ کو دوسرے کے ساتھ جوڑ دیتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ محبت ایک ایسا آلہ ہے جو کہ ایک دوسرے کے دلوں کو بڑی خوبصورتی سے جوڑتا ہے،یہ وہ ذریعہ ہے جو نہ صرف آپ کو ظاہری طور پر بلکہ آپ کی روح کو بھی ملاتا ہے۔

وقت اشاعت : 10/06/2020 - 14:53:31

Rlated Stars :