نوین وقار کے کالے جوڑے میں بنائی گئی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

بدھ 10 جون 2020 15:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) اداکارہ نوین وقار کے کالے جوڑے میں بنائی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اپنی کالے رنگ کے جالی والے جوڑے میں بنائی گئی تصویر شیئر کی جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔ نوین وقار ڈرامہ سیریل’’بے وفا‘‘ میں اشنا شاہ اور علی رحمان خان کے سساتھ دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 10/06/2020 - 15:16:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :