شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی کے بعد پہلی تصویر جاری

بدھ 10 جون 2020 15:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی کے بعد پہلی تصویر جاری کردی گئی۔ حال ہی میں نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنے اکائونٹ میں الگ الگ شادی کے بعد اپنی تصاویر شیئر کیں ۔

(جاری ہے)

صدف کنول نے انسٹاگرام میں اپنے نئے ہیرکٹ کی جبکہ شہروز نے ہلکی سے داڑھی میں سفید شرٹ پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ۔

وقت اشاعت : 10/06/2020 - 15:19:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :