سائرہ یوسف کلاتھنگ برانڈ کراس سٹچ کے لیے ماڈلنگ کریں گی

جمعہ 12 جون 2020 11:39

سائرہ یوسف کلاتھنگ برانڈ کراس سٹچ کے لیے ماڈلنگ کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) اداکارہ سائرہ یوسف کلاتھنگ برانڈ’’کراس سٹچ‘‘ کے لیے ماڈلنگ کریں گی۔ ماڈل اور اداکارہ اس نامور برانڈ کی نئی لگثری لان کلکشن شیش محل کے لیے ماڈلنگ کریں گی۔ اداکارہ کا یہ نیا فوٹو شوٹ بہت جلد جاری کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 12/06/2020 - 11:39:46

Rlated Stars :