- Home
- شوبز
- نامورشخصیات کورونا کے مریضوں کی زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنیکی اپیل کی مہم شروع کریں‘ ..
نامورشخصیات کورونا کے مریضوں کی زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنیکی اپیل کی مہم شروع کریں‘ شاہدہ منی
ڈاکٹرز واضح طور پر کہہ چکے ہیں پلازمہ عطیہ کرنے سے کو ئی خطرہ لا حق ہوتا ہے نہ کمزوری ہوتی ہے ‘خصوصی گفتگو
جمعہ 12 جون 2020 11:45
(جاری ہے)
کورونا سے صحتیاب ہونے والا شخص تین سے چار مرتبہ پلازمہ عطیہ کر سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی ہوں کہ جو لوگ کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں وہ اپنا پلازمہ عطیہ کرکے دوسروں کی جانیں بچائیں ۔رب کی ذات نے بھی کہا ہے کہ جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام نامور شخصیات پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی مہم شروع کریں تاکہ قیمتی جانیں بچائی جاسکیں ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلائو سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے ، حکومت ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کو موقع پر ہی ایک ہزار روپے جرمانہ کرنے کا سلسلہ شروع کرے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asa Butterfield
Juno Temple
Elizabeth Mitchell
Ahmad Ali Butt
Ayushmann Khurrana
Zil-e-Huma
Naveen Waqar
Nicholas D'Agosto
Emma Roberts
raheela agha
Anusheh Asad
Ileana D'Cruz
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف