یقین آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے، جگن کاظم

جمعہ 12 جون 2020 14:56

یقین آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے، جگن کاظم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) اداکارہ جگن کاظم نے کہاکہ ’یقین‘ ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یقین ہی وہ چیز ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے جب ہم سے کوئی چیز چھن جاتی ہے یا وہ کہیں کھو جاتی ہے تو ہمیں اپنے رب پر یقین ہوتا ہے کہ اگر وہ چیز ہمارے پاس نہیں رہی تو اس کے بدلے میں وہ ہمیں اس سے بہتر اور اچھی چیز سے نوازیں گے ۔اور یہ یقین ہی ہمیں زندگی میں آگے بڑھاتا ہے ۔

وقت اشاعت : 12/06/2020 - 14:56:56

Rlated Stars :