سعدیہ امام نے پرانے دنوں کی یاد تازہ کر دی

جمعہ 12 جون 2020 15:03

سعدیہ امام نے پرانے دنوں کی یاد تازہ کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) اداکارہ سعدیہ امام نے پرانے دنوں کی یاد تازہ کر دی۔ا نہوں نے بنتیا ڈیوڈ اور عظمی طاہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے’’اولڈ از گولڈ‘‘ کا کیپشن دیا۔
وقت اشاعت : 12/06/2020 - 15:03:22

Rlated Stars :