سمیع خان کاگلوکار عاطف اسلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ہفتہ 13 جون 2020 13:07

سمیع خان کاگلوکار عاطف اسلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2020ء) اداکار سمیع خان نے گلوکار عاطف اسلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے عاطف اسلم کی مکہ مکرمہ میں اذان دینے کی خواہش پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ ان کی یہ خواہش جلد پوری ہو۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ عاطف اسلم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی سب سے بڑی خواہش مکہ مکرمہ میں اذان دینا ہے

وقت اشاعت : 13/06/2020 - 13:07:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :