ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘کی کہانی لوک کہانی ’’لیلا چنیسر‘‘ کا نیا ورژن ہے، منشا پاشا

ہفتہ 13 جون 2020 13:15

ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘کی کہانی لوک کہانی ’’لیلا چنیسر‘‘ کا نیا ورژن ہے، منشا پاشا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘کی کہانی پاکستان کی مشہور لوک کہانی ’’لیلا چنیسرLilan Chanesar‘‘ کا نیا ورژن ہے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ڈرامے کا ٹیزر دیکھنے کے بعد اسے بھارتی فلم’’جدائی‘‘ کی کاپی کہا جا رہا تھا۔جس پپر زاہد احمد نے کاہ کہ انہوں نے اس ڈرامے کا انتخاب اس کے سکرپٹ کی وجہ سے کیا لیکن انہین نہیں معلوم تھا کہ یہ کاپی ہے۔ لیکن اب منشا پاشا نے اس بارے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ سندھ کی مشہور لوک کہانی ’’لیلا چینیسر‘‘کا نیا ورژن ہے۔

وقت اشاعت : 13/06/2020 - 13:15:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :