ہالی وڈ فلم ”47رونن“ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

جمعرات 5 ستمبر 2013 13:23

لاس اینجلس ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 5ستمبر 2013ء ) ایکشن سے بھرپور فلم فورٹی سیون رونن کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا،نیٹ ، 47 رونین کے اس نئے ٹیزر کا دورانیہ بھی 47سیکنڈ ہے۔

(جاری ہے)

اٹھارویں صدی کے جاپانی جنگجو گروپ کے بارے میں اس فلم کو کارل ایرک نے ڈائریکٹ کیا ہے۔فلم میں جاپان کے بہادر جنگجو کا کردار ہالی وڈ اسٹار کیانو ریوز نبھا رہے ہیں،175 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ یہ فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 05/09/2013 - 13:23:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :