فنکاروں کا روزگار کب کھلے گا ،صائمہ خان

کوئی ہے جو فنکاروں کے گھروں میں جا کر ان کے حالات دیکھے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 17 جون 2020 11:28

فنکاروں کا روزگار کب کھلے گا ،صائمہ خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جون2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) پاکستان فلم و سٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان کا کہنا ہے کہ فنکاروں کا روزگار کب کھلے گا کوئی ہے جو فنکاروں کے گھروں میں جا کر ان کے حالات دیکھے ،ان کا کہنا ہے کہ تھیٹر ،سینما ہال اور شوبز اکیڈمیز کب کھلے گے فنکاروں کے گھروں میں فاقہ کشی نے زندگی کی تمام خوشیاں چھین لی ہیں،صائمہ خان نے مزید کہا ہے کہ مستحق فنکاروں کی جلد مالی امداد کرنی ہو گی کچھ فنکاروں کے گھروں صبح و شام کچھ کھانے کیلئے بھی نہیں ۔



وقت اشاعت : 17/06/2020 - 11:28:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :