یاسر حسین کے بعد وجاہت روف کا بھی ذہنی دبائو کے شکار افراد کی مدد کرنے کا اعلان

بدھ 17 جون 2020 15:22

یاسر حسین کے بعد وجاہت روف کا بھی ذہنی دبائو کے شکار افراد کی مدد کرنے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) اداکار یاسر حسین کے بعد ہدایت کار وجاہت روف نے بھی ڈپریشن سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ اگر کوئی بھی پریشانی کا شکار ہے یا اسے پیشہ وارانہ طور پر کوئی مسئلہ درپیش ہے تو وہ ان سے بغیر جھجک کے رابطہ کر سکتا ہے اور وہ منی بیک گارنٹی کے ساتھ اس انسان کے ذہنی دبائو کو دور کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:22:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :