کرن ملک کا بیٹی کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری

بدھ 17 جون 2020 15:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) اداکارہ کرن ملک کا بیٹی کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے اس نئے شوٹ کو ’’زینت سلمان سٹوڈیو‘‘ کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گرے اور سلور رنگ کا مغربی طرز کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔

(جاری ہے)

کرن ملک نئی فلم ’’ضرار‘‘ میں اداکار شان شاہد کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:22:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :