فواد خان کی 2002 میں فاسٹ یونیورسٹی میں پرفارمنس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بدھ 17 جون 2020 15:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) اداکار و گلوکار فواد خان کی 2002 میں فاسٹ یونیورسٹی میں پرفارمنس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس وڈیو میں وہ گانا’’ہمیشہ‘‘ گاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ فواد خان نے ڈراموں کے علاوہ بالی وڈ فلموں میں بھی ادکاری کے جوہر دکھائے اور وہ متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:28:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :